علم و کتاب
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 18, 2025 at 06:07 PM
                               
                            
                        
                            *وفیات : مورخہ 19 جون*
1747ء    نادر شاہ     شاہ افغانستان
1933ء    سر فخر الدین     
1976ء    قاضی مجمد عیسی     والد جسٹس قاضی فائز عیسی
1983ء    ڈاکٹر حبیب الرحمٰن الٰہی علوی     
1983ء    شیخ محمد علی الحركان     سکریٹری جنرل  رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ
1986ء    حافظ حسن چنہ     سندھی ادیب وشاعر
1996ء    مولانا بدرالدین اصلاحی     ناظم مدرسۃ الاصلاح سرائے میر
1999ء    سید محمد تقی     دانشور وصحافی، 
2007ء    راشد  (سید اخترعلی )     
2008ء    مولانا سید محمد عامر ہنسوی     
2008ء    مولانا ولی محمد سیتا پوری     
2010ء    انور چودھری  (انور خورشید)     پروفیسر
2014ء    خالد اقبال     پینٹر
((وفیات اور خاکوں کا اشاریہ ۔ زیر ترتیب۔: عبدالمتین منیری))  
 https://whatsapp.com/channel/0029Vahcr7L4NVitnhxGr60B