🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 18, 2025 at 10:40 PM
*امام محمد بن سیرین* نے فرمایا `انكح إمرأة تنظر في يدك ولا تنكح إمرأة تكون أنت تنظر في يدها` ایسی عورت سے نکاح کرو جو تمہارے ہاتھوں میں دیکھے مگر ایسی عورت سے نکاح نہ کرو جس کے ہاتھوں میں تم دیکھو {حلية الأولياء} *یعنی جو تمہارے ماتحت رہے اور تمہارے پیسوں کی محتاج رہے* نہ کہ وہ تم جس کے نیچے لگے رہو اور اس کے پیسوں کے محتاج رہو *عورت کمائی کرنے لگے تو تکبر و انا میں آجاتی ہے اسی وجہ سے عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی* مرد دن رات کماتا ہے کبھی نہیں کہتا میرا پیسہ میری محنت یہ وہ جبکہ عورت چار پیسے کما لے تو سب سے پہلے خود مختار ہونے کے خواب دیکھتی ہے اسی وجہ سے اسلاف نے فرمایا کہ عورت کی کمائی *شوہر کے حق میں* بے برکتی ہوتی ہے `عورت کی کمائی اس کے اپنے حق میں ٹھیک ہوتی ہے` جبکہ وہ غرور تکبر سے بچتی ہو ✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️ 👍 💯 9

Comments