AIOU RC MULTAN
May 22, 2025 at 03:34 AM
اہم اطلاع!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سمسٹر بہار 2025 کی آنلائن ورکشاپس 19 مئی 2025 سے شروع ہو چکی ہیں۔ تمام طلبا و طالبات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے اپنے سٹوڈنٹ آئی ڈی کے ذریعے اپنا ورکشاپ شیڈول چیک کرتے رہیں۔
وررکشاپ چیک کرنے کا لنک:
https://aiou.edu.pk/workshop-information
آفیشل واٹس ایپ چینل کا لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029VaU9yyUCnA7sBeNrNl3w
👍
🌹
😂
8