AIOU RC MULTAN
May 29, 2025 at 04:00 AM
اہم اطلاع!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سمسٹر بہار 2025 کی ٹیچنگ پریکٹس کورسز کی فزیکل (فیس ٹو فیس) ورکشاپس 16 جون 2025 سے شروع ہو رہی ہیں۔
وررکشاپ چیک کرنے کا لنک:
https://aiou.edu.pk/workshop-information
آفیشل واٹس ایپ چینل کا لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029VaU9yyUCnA7sBeNrNl3w