NJP Jobs
NJP Jobs
June 20, 2025 at 06:01 AM
*میزان بینک میں پورے پاکستان کیلیے ریلیشن شپ ایسوسی ایٹ (کریڈٹس بیچ 2025) کا اعلان* *اہلیت کے معیار:* 📘 *تعلیم:* بیچلر ڈگری 👨 *جنس:* مرد خواتین دونوں کیلیے 📍 *مقام:* پاکستان کے تمام شہر 📅 *آخری تاریخ:* 20 جون 2025 اپنا بینکنگ کیریئر شروع کرنے کا سنہری موقع ہرگز ضائع نہ کریں۔ *ابھی آن لائن اپلائی کریں!* https://wa.me/923154328125

Comments