NJP Jobs
NJP Jobs
June 20, 2025 at 06:33 AM
*Today Is Last Date* **فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) میں 81 نئی آسامیاں* فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں MIS Officer کی 81 آسامیاں خالی ہیں، جن کے لیے پاکستان بھر سے اہل امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔ ⭕اس میں اپلائی کرنے کے لیے امیدوار کی تعلیم گریجویشن یا ماسٹرز `(کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی)` میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ پاس ہونی چاہیے۔ 🚨 آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 20 جون، 2025 =========== 🏠گھر بیٹھے 👨‍💻آنلائن اپلائی کے لیے، ہمیں صرف واٹس ایپ پر ✍میسج کریں۔ 🪀☎️ https://wa.me/923154328125

Comments