NJP Jobs
NJP Jobs
June 20, 2025 at 10:33 AM
*🌱 اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ میں ملازمت کے سنہری مواقع!* 📍 ٹریڈ اپرنٹس شپ پروگرام - دھرکی پلانٹ (ضلع گھوٹکی، سندھ) *اہلیت:* 🔹 میٹرک (سائنس) + DAE (مختلف ٹریڈز) *🔹 عمر کی حد: 28 فروری 2026ء تک 25 سال سے کم* *دستیاب ٹریڈز (مرد و خواتین دونوں کیلئے):* 🔸 مکینیکل / کیمیکل / الیکٹریکل / انسٹرومنٹ / لیب ٹیکنیشن 🔸 سیفٹی / کمپیوٹر آپریٹر (خواتین) / اینڈریو میشن / ویئر ہاؤس 🔸 آٹو مکینک / الیکٹریشن / پائپ فٹر / مشینسٹ / فاؤنڈری مین / ڈرافٹس مین *📝 طریقہ اپلائی:* 📲 گھر بیٹھے اپلائی کروانا چاہتے ہیں؟ تو ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ بنک فیس اور سروس فیس لاگو ہوگی۔ https://wa.me/923154328125 مزید معلومات کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ https://njpjobss.pk/engro-fertilizer-trade-apprenticeship-program/

Comments