Pakistan Peoples Party Digital
June 7, 2025 at 03:02 AM
پی پی پی ڈیجیٹل کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد۔ یہ بابرکت دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اعلیٰ مقاصد کے لیے قربانی دینے کا جذبہ ہر مسلمان کے دل میں زندہ رہنا چاہیے۔ عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ہم سب کو ایثار و قربانی کے جذبے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
#عيد_الأضحى_المبارك #عيد_الأضحى
https://x.com/pppdigitalpk_/status/1931184876171981070?t=jIG3cJBPWcPYsX-VXNtWUQ&s=19
❤️
👍
21