
Pakistan Peoples Party Digital
June 9, 2025 at 01:07 PM
امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد ہم برطانیہ پہنچے ہیں اس ہی پیغام کے ساتھ کہ پاکستان پہلے بھی امن چاہتا تھا پاکستان اب بھی امن چاہتا ہے، پاکستان سمجھتا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہو یا دہشتگردی کا مسئلہ ہو جنگ ان مسائل کا حل نہیں ہے مسائل کا حل صرف بات چیت سے ممکن ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو
https://x.com/pppdigitalpk_/status/1932059401235448164?t=bfnORSSAQbrWgAIaExLh5g&s=19
❤️
👍
12