
Pakistan Peoples Party Digital
June 11, 2025 at 10:24 AM
بھارت کا مؤقف اور جنگ جھوٹ پر مبنی ہے جبکہ پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی اور پیغام امن کیلیے ہے، ہم امن کا پیغام لیکر دنیا بھر میں جدوجہد کر رہے ہیں تاکہ ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی کے ذریعے خطے میں امن قائم ہوسکے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان ہائی کمیشن لندن میں اعلیٰ سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس https://x.com/pppdigitalpk_/status/1932744270739280318
❤️
👍
11