
Pakistan Peoples Party Digital
June 12, 2025 at 02:48 PM
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو گجرات کے قصائی کا لقب میں نے یا کسی پاکستانی نے نہیں دیا بلکہ یہ مودی کے اپنے کرتوتوں کی بنا پر خود بھارتی عوام نے انہیں یہ لقب دیا، بھارتی وزیراعظم کو سوچنا چاہیئے کہ کیا وہ قصائی کے طور پر ہی قابل نفرت رہنا چاہتے ہیں یا پھر خطے میں امن قائم کر کے اچھے لفظوں میں یاد رہنا چاہتے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بین الاقوامی خبر رساں ادارے بی بی سی سے گفتگو
#bbzvoiceofpakistan
https://x.com/pppdigitalpk_/status/1933173136918208913?t=fy3eD_BIdhDlXC79F-54FA&s=19
❤️
👍
7