Pakistan Peoples Party Digital
Pakistan Peoples Party Digital
June 12, 2025 at 03:59 PM
بھارت نہ سندھ طاس منصوبے سے انحراف کرسکتا ہے اور نہ ہی پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، اگر ہم نے بھارت کے موقف کو تسلیم کرلیا اور کوئی غیر دانش مندانہ فیصلہ کیا تو ہماری حیثیت کو بین الاقوامی سطح پر بڑا دھچکہ لگے گا، اور دنیا کہے گی کہ ہم میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بین الاقوامی خبر رساں ادارے بی بی سی سے گفتگو ‎#bbzvoiceofpakistan https://x.com/pppdigitalpk_/status/1933191443759432189?t=uAr6L9K_bAqbaL6rbRi_uA&s=19
❤️ 👍 6

Comments