
Pakistan Peoples Party Digital
June 12, 2025 at 06:02 PM
اگر آج ہم بھارت کے اس مؤقف کو مان لیں کہ وہ سندھ طاس معاہدے سے نکل چکا ہے، اور ہم اسی بنیاد پر اپنے فیصلے کرنے لگیں کہ ہم مزید ڈیم بنائیں گے، تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ہم نے خود ہی جنگ ہارنے کا اعلان کر دیا۔
#bbzvoiceofpakistan
https://x.com/pppdigitalpk_/status/1933222191400956181?t=-QkYg0khlONyCBKFnPtnVw&s=19
❤️
👍
7