Pakistan Peoples Party Digital
June 14, 2025 at 08:30 AM
دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ ساتھ ان کی بھی مذمت کرتا ہوں جنہوں نے اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف منظوری ہونے والی قرارداد میں رخنہ ڈالا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے مسلسل 17واں بجٹ پیش کیا۔ وفاق کی جانب سے جو وعدے تھے وہ اب تک پورے نہیں ہوئے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
❤️
👍
9