Pakistan Peoples Party Digital
Pakistan Peoples Party Digital
June 14, 2025 at 11:50 AM
بھارت سے پانچ روزہ جنگ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی برادری کو اعتماد میں لینے کیلئے ایک وفد تشکیل دیا جس میں سب نے اپنا کردار ادا کیا۔ وفد کا یہ پیغام رہا کہ جنگ مسئلہ کشمیر سمیت کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ سربراہ پارلیمانی وفد چیئرمین پاکستان بلاول بھٹو زرداری کی برسلز میں پریس کانفرنس ‎ ‎#pakistan4peace https://x.com/pppdigitalpk_/status/1933853539798827171?t=V1NrfTOiB6AhD-QkzDl02g&s=19
❤️ 8

Comments