Pakistan Peoples Party Digital
Pakistan Peoples Party Digital
June 15, 2025 at 12:30 PM
بھارت کی طرف سے پانی روکنا واقعی جوہری جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے برسلز میں ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی پاکستان کی ریڈ لائن ہے۔
❤️ 👍 14

Comments