
شیطانیاں
June 15, 2025 at 02:34 AM
اتوار کو لڑکیاں کپڑے دھونے کے بعد گانا گاتی ہوئی۔ 👰🤣😆🤣😆🤣😆🤣😆🤣😆
ہوش نہ خبر ہے 😴😴
یہ کیسا جبر ہے 😧😧
کپڑے دھونے کے بعد دن بھررررررررر👕👖🎽
دن بھر، دن بھر، دن بھر ہاں۔۔۔۔۔ دن بھر ، دن بھر
اماں کا بھی ڈر ہے 😨😨😨
برتن بھی ادھر ہے 😒😒😒
گروپ کی بھی فکر ہے 😢
پوسٹ سے بے خبر ہے 😨😨
کپڑے دھونے کے بعد دن بھررررررررر
دن بھر، دن بھر، او۔۔۔۔۔۔ دن بھر، دن بھر۔ ۔ ۔۔🤣🤣🤣
😂
❤️
🐓
👌
😁
😢
🙏
36