
شیطانیاں
June 15, 2025 at 02:25 PM
دوستوں ایران اسرائیل جنگ میں ایران کا سپیس عراق و شام کا سپیس اور اسرائیل کے ارد گرد کے ممالک کے سپیس بند ہونے سے دنیا بھر کے طیارے اپنے روٹ افغانستان کی سائیڈ پر کرکے گزر رہے ہیں پاکستان کا روٹ صرف بھارت کے لئے بند ہے
اس لئے اب بھارتی ائیر لائن 8 گنا سے زیادہ فاصلہ طے کرکے یورپ جارہی ہیں
جس سے مودی کی بھارت میں اور لتر پریڈ ہورہی ہے
مسافر مودی کو گالیاں دے رہے ہیں
مودی کو گالیاں پڑتے سن کر میرے دل کی دھڑکنیں سریلی ہوگئی ہیں😁
بڑا مزا آ رہا ہے۔۔۔🤭

😂
😁
❤️
8