
@Makhfiyaat_quotes📝
May 24, 2025 at 07:14 AM
اللہ تعالی سے مانگیں ، بار بار مانگیں اور خوب دعائیں مانگیں ، بہت ساری چیزیں مانگیں ، ناممکنات مانگیں ، ضروریات ، خواہشات اور خوبصورت تمنائیں مانگیں ، کہ اللہ کی ذات کریم ہے بڑے خزانے ہیں اس کے ، کشادہ و کھلے ہاتھ ہیں اس کے، صبح و شام عطا و بخشش فرماتے ہیں ، پھر بھی اگر مانگی ہوئی چیزیں نہیں مل رہیں ،تو اس سے تعلق تو بڑھے گا نا ایک رابطہ تو بندھ جائیگا نا ، اس سے بڑھ کر اور کیا نعمت ہوگی کہ آپ ہر آن اپنے ربّ سے مناجات و باتیں کررہے ہوتے ہیں ۔۔۔!!💓
#مخفیات
#دعاء
❤️
👍
24