@Makhfiyaat_quotes📝
@Makhfiyaat_quotes📝
May 31, 2025 at 08:56 AM
🌴🌼🌴🌼🌴🌼🌴 🍃🦋زندگی کے حسین رنگ🦋🍃 *🥀زندگی بہت خوبصورت نظر آئیگی اگر آپ اس کو مثبت پہلوؤں سے سوچنا شروع کردیں _____ کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی گئ نعمتوں کا شکر کیجیے____ برے رویوں کو فراموش کرکے خوشی سے سرشار لمحوں کو محسوس کرنا سیکھیے _____ مشکلات کی بجاۓ ان کے اندر سے پیدا ہونے والی آسانیوں سے سرور حاصل کریں ____ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غمگین رہنا چھوڑدیں -----غم انسان کی زندگی کو دھیمک کی طرح چاٹ کر ختم کردیتا _____ لہذا خوذ بھی خوش رہیے اور اپنے ماحول کو بھی خوشگوار بنائیے.....(:•🍄* #مخفیات
❤️ 👍 14

Comments