
@Makhfiyaat_quotes📝
June 12, 2025 at 12:07 AM
انسان کو نہ جذبات کا بخیل ہونا اچھا ہے اور نہ ہی مسرف ہونا، ہر احساس کا اعتدال میں موجود رہنا خوبصورتی کا باعث ہوتا ہے۔۔۔پس درست جگہ درست احساس کا اظہار ضرور کریں۔۔۔!!!
#مخفیات
#صباح_السعادہ🌤️
👍
❤️
19