
@Makhfiyaat_quotes📝
June 18, 2025 at 02:45 PM
💌محبت💌
🥀محبت کا اظہار فقط محبت رکھنے والوں سے کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔مگر اس کو اتنا کھول کر نہ بیان کریں کہ مخاطب اس میں آپ کی کمزوری تلاش کرنے لگے۔۔۔اس لطیف احساس کو اعتدال کے ساتھ دعاؤں کی زبان دیں اور خیرخواہی کا لباس پہنائیں ۔۔۔۔قدر کرنے والے چھوٹی سی چھوٹی چیز کی بھی قدر کرلیتے ہیں اور نا قدروں کو سمندر سے بھی کمی آب کا شکوہ رہتا ہے۔۔۔۔۔!!
#مخفیات
نشر مکرر
❤️
👍
9