ISLAMIC Channel
ISLAMIC Channel
June 13, 2025 at 04:04 PM
ایک پاکستانی حاجی کہتا ہے ، فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید قسم کی تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔ میں نےدیکھا کہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرہ ہے ، اور اُس کمرے میں سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا آرہی ہے ، اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھتا میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیچ لیٹ کے سو گیا ، دو گھنٹے بعد شدید سردی کی وجہ سے میری آنکھ کُھلی تو میں باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا میں حیران رہ گیا کہ یہ کیوں بھاگا جب میں نے کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا ۔۔۔۔۔ وہاں لکھا تھا ثلاجة الموات ( مرده خانہ )
Image from ISLAMIC Channel: ایک پاکستانی حاجی کہتا ہے ، فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کن...

Comments