ISLAMIC Channel
June 20, 2025 at 08:44 AM
جہلا ٹرسٹی صدر سکریٹری ہونگے تو ہمارے ایمہ حضرات کے کون اخراجات پوری کرینگے
صدر سکریٹری امام کی پریشانیوں کو سمجھنے کو تیار نہیں ہوتے ہیں
بہت افسوس کی بات ہے
ہمارے معاشرے کا کیا حال ہوتا جا رہا ہے
ان پڑھ لوگ بھی 35/40 ہزار ماہانہ کماتے ہیں پھر بھی اخراجات پوری نہیں ہوتے ہیں
پھر امام حضرات 8/9 ہزار کی تنخواہوں سے کیا اخراجات پوری کرینگے
کیا ان کے پیٹ نہیں ہیں
کیا ان کے آل اولاد نہیں ہوتے ہیں
کیا وہ بیمار نہیں پڑتے ہیں
کیا ان کے اولاد تعلیم حاصل نہیں کرتے ہیں
کیا ان کے لیے گھر نہیں بنوانے ہوتے ہیں
وغیرہ وغیرہ
پھر یہ سب مسائل کے حل کیسے ہونگے ؟
ہر بڑے بڑے شہروں میں قاضی القضات ہوتے ہیں
جن علماء کے بغیر کوئی پروگرام نہیں ہوتے ہیں
پروگرام کے لیے میٹنگیں ہوتی ہیں
جن علماء کرام کے میٹنگ کے بغیر کوئی پروگرام طے نہیں ہوپاتی ہے
اگر وہ سارے علمائے کرام چاہ جایں تو وہ سب ممکن ہے
سب کچھ ممکن ہو سکتا ہے
چاہے امام حضرات کے تنخواہ کا مسئلہ ہو یا کو ئی اور مسئلہ ہو سب پاس ہو سکتاہے
مگر بڑے بڑے علماءوں کو جب بڑی رقم مل ہی جاتا ہے تو وہ کسی امام حضرات کے تنخواہ کے متعلق کیا سوال اٹھائنگے
اللہ خیر کرے
واللہ اعلم بالصواب