
Team Imran Khan
June 18, 2025 at 09:24 AM
. مریم نواز کی ریڈ لائن صرف پی ٹی آئی کی خواتین ہیں کہ انہیں جیل میں ڈال دیں۔
وہ سمجھتی ہیں کہ میرے علاوہ کسی خاتون کو سیاست کا حق نہیں ہے۔
مہر شرافت علی سے الیکشن ہارنے کے باوجود وہ وزیراعلیٰ بنیں۔
پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر
👍
❤️
😂
19