قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
June 14, 2025 at 07:25 AM
مستعمل جملے ٤٠٨. كَمْ مِنَ الْوَقْتِ يَسْتَغْرِقُ رُجُوعُكَ؟ آپ کو واپسی میں کتنا وقت لگے گا؟ ٤٠٩. يَبْدُو أَنَّ هُنَاكَ عطلًا فِي الْمُحَرِّكِ. لگتا ہے انجن میں کوئی خرابی ہے۔ ٤١٠. الْقَابِضُ يَزْلَقُ. کلیچ پھسل رہا ہے۔ ٤١١. هُنَاكَ صَوْتٌ يَخْرُجُ مِنَ الْمُحَرِّكِ. انجن میں سے آواز آرہی ہے۔ ٤١٢. الْكَوَابِحُ لَا تَعْمَلُ. بر یک کام نہیں کر رہے ہیں۔ ٤١٣. حِزَامُ الْمِرْوَحَةِ مَقْطُوعٌ. پنکھے کی بیلٹ ٹوٹی ہوئی ہے۔ ٤١٤. الْمَنْظُومَةُ الْكَهْرَبَائِيَّةُ لَا تَعْمَلُ. الیکٹرک سسٹم کام نہیں کر رہا ہے۔ ٤١٥. الْمُحَرِّكُ يَحْمَى كَثِيرًا. انجن بہت گرم ہوتا ہے۔ ٤١٦. السَّيَّارَةُ لَا تَنْطَلِقُ. گاڑی اسٹارٹ نہیں ہوتی۔
❤️ 👍 8

Comments