قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
June 14, 2025 at 02:40 PM
حائضہ عورت کے ساتھ جماع کے علاوہ ہر کام کرسکتے ہو۔ یعنی ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا اور رہنا سہنا منع نہیں ہے؛ البتہ گندگی کی جگہ سے احتراز لازم ہے۔ حائضہ عورتوں کے لئے نماز، روزہ اور تلاوت کی ممانعت عبادات کی تعظیم کی بنا پر ہے کہ اس ناپاکی کے جاری رہتے ہوئے ان عبادات کا انجام دینا مناسب نہیں ہے۔

Comments