قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
June 16, 2025 at 03:36 AM
مستعمل جملے ٤٢٨. هَلْ سَمِعْتُمْ أَهَمَّ خَبَرٍ فِي الْجَرَائِدِ الْمَسَائِيَّةِ؟ کیا آپ نے شام کے اخبارات کی اہم ترین خبر سنی؟ ٤٢٩. نَعَمْ: إِنَّهَا وَاحِدَةٌ مِنْ أَكْبَرِ السَّرِقَاتِ الْمَعْرُوفَةِ. جی ہاں: یہ اب تک کی بڑی ڈکیتیوں میں سے ایک ہے۔ ٤٣٠. هَرَبَ اللُّصُوصُ بِنِصْفِ مِلْيُونِ رُوبِيَّةٍ. چور پانچ لاکھ روپیہ لے کر فرار ہو گئے۔ ٤٣١. يَا إِلَهِي! إِنَّهُ مَبْلَغٌ ضَخْمٌ. خدا کی پناہ! یہ تو بہت بڑی رقم ہے۔ ٤٣٢. الْحَمْدُ لِلَّهِ أَنَّ أَحَداً لَمْ يُقْتَلْ. خدا کا شکر ہے کہ کوئی مارا نہیں گیا۔ ٤٣٣. هَلْ أُصِيبَ أَحَدٌ؟ کیا کوئی زخمی ہوا؟ ٤٣٤. أُصِيبَ ثَلَاثَةٌ مِنْ رِجَالِ الشُّرْطَةِ أَثْنَاءَ مُطَارَدَتِهِمْ لِلصُّلُوصِ. چوروں کا پیچھا کرتے ہوئے تین پولیس والے زخمی ہو گئے۔ ٤٣٥. كَمَا أُصِيبَ شَخْصَانِ مِنْ زَبَائِنِ الْبَنْكِ. بینک کے دو گاہک بھی زخمی ہوئے۔ ٤٣٦. انْظُرْ إِلَى هَذِهِ الصُّورَةِ الْمَنْشُورَةِ لِلْحَادِثِ. حادثے کی جو تصویر چھپی ہے، اس کو دیکھو۔ ٤٣٧. لَقَدْ بَدَا الْمَكَانُ بَعْدَ الْحَادِثِ وَكَأَنَّهُ أَرْضُ مَعْرَكَةٍ. جائے واردات تو حادثے کے بعد میدانِ کارزار معلوم ہو رہی ہے۔
❤️ 👍 2

Comments