
قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
June 17, 2025 at 05:21 PM
قصة قصيرة/مختصر کہانی:
كان الثعلبُ يتألَّمُ من شِدَّةِ الجُوعِ، فمرَّ بِحديقةٍ. وبينما هو يمشي ويتأمَّلُ في غُصُونِ الأشجار، شاهدَ عَناقيدَ العِنَبِ تتدلَّى من شجرةِ عِنَبٍ عاليةٍ.
كانتِ الشجرةُ مليئةً بعَناقيدِ العِنَبِ اللذيذِ، لكنها كانتْ عاليةً، فَقَفَزَ الثعلبُ مرارًا ليصلَ إليها دونَ جَدوى.
فلمَّا يئِسَ من الوصولِ إليها، مضى في طريقِه وهو يقولُ: لا أُحِبُّ العِنَبَ؛ إنَّهُ حَامِضٌ.
اردو ترجمہ:
لومڑی بھوک کی شدت سے تڑپ رہی تھی، تو وہ ایک باغ کے پاس سے گزری۔
جب وہ درختوں کی شاخوں کو دیکھتے ہوئے چل رہی تھی، تو اس نے دیکھا کہ انگور کے خوشے ایک اونچی بیل سے لٹک رہے ہیں۔
وہ بیل مزیدار انگوروں سے بھری ہوئی تھی، لیکن بہت اونچی تھی۔
لومڑی نے کئی بار چھلانگیں لگائیں کہ ان تک پہنچ سکے، مگر کامیاب نہ ہو سکی۔
جب وہ ناامید ہو گئی تو وہاں سے چل دی اور کہنے لگی:
"مجھے انگور پسند نہیں، یہ تو کھٹے ہیں!"
مشکل الفاظ کے معانی:
يتألَّمُ درد محسوس کر رہا تھا
شِدَّةِ الجُوعِ سخت بھوک
حديقةٍ باغ
يتأمَّلُ غور سے دیکھ رہا تھا
غُصُونِ درختوں کی شاخیں
عَناقيد خوشے (پھلوں کے گچھے)
تتدلَّى لٹک رہے تھے
عاليةٍ اونچی
مرارًا بار بار
دونَ جَدوى بے فائدہ، بے نتیجہ
يئِسَ مایوس ہوا
حَامِضٌ کھٹا
❤️
♥
👍
4