سبق آموز واقعات وحکایات
سبق آموز واقعات وحکایات
June 20, 2025 at 09:21 AM
*📌 اگر  آپ چاہتے ہیں کہ مچھلیاں بھی آپکے لئے دعـــــــا کریں تو اللّٰہ کا دین پھیلائیں ۔* *رسول اللّٰـــہ ﷺ نے فرمایا:* اللّٰہ اور اس کے فرشتے اور آسمان اور زمین والے یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنے سوراخوں میں اور مچھلیاں اس شخص کے لیے جو نیکی و بھلائی کی تعلیم دیتا ہے خیر و برکت کی دعائیں کرتی ہیں ۔ > *[جامع ترمذی: 2685]*
❤️ 👍 6

Comments