
VOICE OF SARAWAN ✍️
June 18, 2025 at 05:51 AM
بلوچستان / آئی ایم ایف ہدایت 6000 ہزار آسامیاں ختم
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے بھی آئی ایم ایف کی ہدایت پر ملازمتیں ختم کیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaetNsX0rGiSWCGaOb2L
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر 6 ہزار اسامیاں ختم کردی، صوبائی وزیر خزانہ شعیب
کوئٹہ: ان چھ ہزار اسامیوں کی ضرورت سرکاری محکموں میں نہ ہونے کے برابر تھی، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی
https://whatsapp.com/channel/0029VaetNsX0rGiSWCGaOb2L
کوئٹہ: اس سے صوبائی حکومت نے ریشنلائزیشن کے تحت 14 ارب روپے کی خطیر رقم بچت کی، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی
کوئٹہ: حکومت نے کفایت شعاری، عوام کی ترقی اور فلاح پر خصوصی توجہ دی، شعیب نوشیروانی
🥸
1