
VOICE OF SARAWAN ✍️
June 18, 2025 at 09:51 AM
*ایران کا 24 گھنٹوں میں 28 اسرائیلی طیارے روکنے کا دعویٰ، اصل آپریشن جلد: ایرانی چیف آف اسٹاف*
* ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سید عبدالرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف اصل آپریشن جلد انجام دیا جائے گا۔
* ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سید عبدالرحیم موسوی نے یہ بات جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔
* دوسری جانب ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 اسرائیلی طیاروں کی نشان دہی کر کے انہیں روکا

❤️
👍
10