VOICE OF SARAWAN ✍️
VOICE OF SARAWAN ✍️
June 19, 2025 at 11:07 AM
*سوراب آوارہ کتوں کی کٹنے سے مزید 2 بچے زخمی ٹوٹل تعداد 33 سے تجاوز کرگئی ، سول اسپتال سوراب میں ویکسین بھی غائب۔* *سوراب میں آوارہ کتوں کی کٹنے کا سلسلہ جاری مزید 2 بچے زخمی ، زخمی ہونے والے بچوں کو سیول اسپتال سوراب منتقل کر دیا گیا ہے آوارہ کتوں کی کٹنے سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 33 سے تجاوز کرگئی ہے دوسری جانب سول اسپتال سوراب میں ویکسین بھی غائب یہ صورت حال متاثرہ افراد کے علاج کے لیے خطرہ بن گئی ہے کیونکہ آوارہ کتوں کے کاٹنے کی صورت میں ویکسین کی فوری دستیابی نہایت اہم ہے۔*
😢 2

Comments