VOICE OF SARAWAN ✍️
VOICE OF SARAWAN ✍️
June 20, 2025 at 09:46 AM
*مستونگ* *مستونگ کے کلی کونگڑھ کے رہائشی عزیز الرحمن ولد ٹکری سفر خان لہڑی کے مبینہ اغوا کے خلاف ردعمل اغوا کے واقعے کے خلاف احتجاجاً خواتین، بچوں اور مقامی شہریوں نے آج صبح 9 بجے سے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو غلام پڑینز کے مقام پر مکمل طور پر بلاک کر دیا ہےمظاہرین مطالبہ کر رہے ہیں کہ مغوی کی فوری بازیابی کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں اس دوران ٹریفک کی آمدورفت مکمل طور پر معطل ہے، اور مسافروں کوگرمی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔* *انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی خاطر خواہ کارروائی یا مذاکرات کا آغاز نہیں کیا گیا احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک عزیز الرحمن کو بازیاب نہیں کرایا جاتا، تب تک دھرنا جاری رہے گا*
Image from VOICE OF SARAWAN ✍️: *مستونگ*   *مستونگ کے کلی کونگڑھ کے رہائشی عزیز الرحمن ولد ٹکری سفر خا...
😢 2

Comments