PTI Overseas 🇵🇰
PTI Overseas 🇵🇰
June 18, 2025 at 08:20 PM
‏اسرائیل سے زیادہ آسان ٹارگٹ ہمارے لیے مشرق وسطی میں امریکی اڈےہیں۔ دو سےچار منٹ میں ہمارے میزائل امریکی اڈے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکہ حملہ کرنے سے پہلے 50 ہزار تابوت تیار کرلے۔ ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کی قومی سلامتی کے ڈپٹی چئیرمین کا بیان
👍 2

Comments