PTI Overseas 🇵🇰
PTI Overseas 🇵🇰
June 18, 2025 at 08:24 PM
‏بریکنگ نیوز... 🚨🚨 ایران اسرائیل جنگ کے 6 دن کے بعد پہلی بار 2 طیاروں کی ایران سے روانگی ایران کا مزاکراتی وفد سلطنت عمان پہنچ گیا۔ جیو نیوز ‏‎تازہ ترین: ایرانی وزیر خارجہ نے مذاکرات کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ ہم نے عمان میں کوئی مذاکراتی وفد نہیں بھیجا، میں تہران سے نکلا ہی نہیں ہوں۔ ایرانی وزیر خارجہ الجزیرہ
👍 2

Comments