
PTI Overseas 🇵🇰
June 18, 2025 at 08:51 PM
اسرائیل کے پاس دنیا کا بہترین ایئرڈیفنس سسٹم اور امریکہ اردن شام عراق برطانیہ اور فرانس کی مدد کے باوجود ایران کے ہائیپر سونک میزائلز نے کامیابی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنایا اسرائیل کسی قسم کی انفامیشن شیئر کرنے سے انکاری ہے تا کہ اسرائیلیوں کا مورال ڈاون نہ ہو ! انٹرنیشنل میڈیا
👍
2