
PTI Overseas 🇵🇰
June 19, 2025 at 04:11 AM
اردلی کی اوقات
یہ بات ٹرمپ کو بھی پتہ ہے کہ پاکستان کے فارم 47 والے وزیراعظم کی اوقات ایک اردلی جیسی ہے مطلب اردلی کا کام پیغام پہنچانا لے جانا ہے اس کے لیے بھی اس کے مالک کو بلایا گیا۔
👍
4