
PTI Overseas 🇵🇰
June 20, 2025 at 04:54 AM
عمران خان صاحب کا اسرائیل کے خلاف موقف ہمیشہ دو ٹوک رہا ہر فورم پر کھل کر بات کرتے آئیں ہیں،پاکستان تحریک انصاف اسرائیل کے پہلے فلسطین اور اب ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے یہ حملہ ایران پر نہیں پوری امت مسلمہ پر حملہ ہے_
#releaseleaderofummah
😂
1