PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
June 4, 2025 at 08:44 PM
‏وطن کی مٹی گواہ رہنا! ‏جب وطن پر کڑا وقت آیا، جب فارم 47 سے مسلط نام نہاد لیڈر، ان کے ٹاوٹس، ترجمان اور سوشل میڈیا ٹیمیں ڈَر کے مارے غائب تھیں۔ دشمن کا نام لینا بھی گوارا نہ تھا! ‏اس وقت عمران خان کے سوشل میڈیا سپاہیوں نے رات بھر بھارت کے جھوٹے پراپیگنڈے کا ڈٹ کر جواب دیا، کھلے عام دشمن کو للکارا، اور دنیا کو بتایا کہ ‏پاکستان تنہا نہیں… سرحد ہو یا سوشل میڈیا ‏سیاست ہو یا میدان جنگ ‏پاکستان جاگ رہا ہے! ‏وطن کی مٹی گواہ ہے: ‏ہم نے جھکنا نہیں سیکھا، ‏ہم نے ہار ماننا نہیں سیکھا، ‏یہی سبق ہمیں عمران خان نے دیا ۔ حق پر ڈٹ جانا، سر اٹھا کر جینا! ‏⁧‫#پاکستان_کی_کہانی

Comments