Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
May 24, 2025 at 06:23 PM
*مشکات 01* *حضرت عمر بن خطابؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ، ہر شخص کو وہی کچھ ملے گا جو اس نے نیت کی ، پس جس شخص کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کی خاطر ہوئی تو اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خاطر ، اور جس کی ہجرت حصول دنیا یا کسی عورت سے شادی کرنے کی خاطر ہوئی تو اس کی ہجرت اس کی خاطر ہے جس کی خاطر اس نے ہجرت کی* ❤️

Comments