Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
May 26, 2025 at 03:52 AM
_*زندگی کی سب سے خوبصورت بات*_ ہمیں ہر دن نیک اعمال کی طرف بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔ ہر چھوٹا نیک عمل، چاہے وہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہو یا دل میں نیکی کا ارادہ کرنا، ہماری آخرت کو سنوارنے میں مدد دیتا ہے۔ جیسا کہ حدیث میں آتا ہے: *"بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو۔"* (مسند احمد)

Comments