Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
May 30, 2025 at 02:07 PM
*Z̳i̳l̳h̳a̳j̳ S̳e̳r̳i̳e̳s̳* 🕋 *یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا* *اے ایمان والو!اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کو آگ سے بچاؤ* کیا آپ نے اپنے بچوں کو تکبیرات یاد کروائی ہیں یا نہیں۔۔۔؟؟؟ اگر ابھی تک نہیں کروائی تو کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں ابھی اٹھیں اور آج کے آج ہی انہیں تکبیرات یاد کروائیں تاکہ وہ بھی تکبیرات پڑھیں ان کو تکبیرات پڑھتا دیکھ کر آپ کو یاد آ جائے اور آپ کو پڑھتا دیکھ کر ان کو تکبیرات پڑھنا یاد ا جائے تلبیہ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

Comments