Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
June 14, 2025 at 06:43 PM
Reminder* *تم نیکیوں کی طرف دوڑو....* *زندگی بھاگ دوڑ ہی تو ہے..* *تو بھاگو درست سمت میں..* *تو دوڑو اپنے رب کی طرف..* *جہاں انسان تھکے بھی تو اجر...* *جہاں سانس پھولنے پر بھی اجر....* *برداشت پر بھی اجر...* *ہر لمحہ اجر...* *ہر سانس اجر..* *ہر تکلیف پر اجر...* *ہر طعنے پر....* *ہر بات پر اجر...* *تو دوڑ لگا دیں..* *کس کی طرف..؟* *اپنے رب کی طرف..!* *چلتی سانسوں سے ﷲ کی طرف لوٹ جائیں......*🥹🫀
💚 🖤 2

Comments