
🇵🇰🇫ᗩƝᖇ (𝙵͢𝙰͢𝚂͢𝚃͢ 🅝🅔🅦🅢 📰)
June 20, 2025 at 05:12 AM
*چک جھمرہ ٹریفک حادثہ*
*صبح سویرے صابر نامی 15 سالہ نوجوان سکنہ کچا جھمرہ ہمراہ ظفر حسین ریڑھی پر 190 ر،ب بھٹہ خشت محنت مزدوری کرنے کیلئے جا رہا تھا کہ پیچھے سے آتی تیز سپیڈ ٹریکٹر ٹرالی نے زور سے ٹکر مار دی جس نے صابر نامی محنت کش زخمی ہوگیا ، زخمی کو الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریکٹر ٹرالی کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور پہلے ہی موقع سے فرار ہوچکا تھا،زرائع*
😢
1