
AL-Maarij Islamic network
June 9, 2025 at 04:07 PM
’’متقی لوگوں کی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں:
سچ بولنا،
امانت ادا کرنا،
عہد کو پورا کرنا،
فخر و غرور سے دوری اختیار کرنا،
رشتہ داری جوڑنا،
کمزوروں پر رحم کرنا،
عورتوں کے ساتھ غیر ضروری اختلاط سے بچنا،
اچھا اخلاق،
علم کی وسعت،
اور ایسے علم کی پیروی جو اللہ کے قریب کرنے والا ہو۔‘‘
[الإمام حسن البصري رحمه الله | الحلم لابن أبي الدنيا : ٢٥]
❤️
👍
🤍
28