AL-Maarij Islamic network
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 10, 2025 at 02:29 AM
                               
                            
                        
                            *آج کی حدیث مبارکہ* 
 *Hadees of the day* 
 **نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا*
*اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو میری بات کو سنے اور توجہ سے سنے، اسے محفوظ رکھے اور دوسروں تک پہنچائے*
*جامع ترمذی2658*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🌸
                                        
                                    
                                        
                                            💛
                                        
                                    
                                        
                                            😍
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                    
                                        55