AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
June 12, 2025 at 11:34 PM
*آج کی حدیث مبارکہ* *Hadees of the day* **رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر کی سیڑھیوں پر کھڑے ہو کر فرمایا* *لوگ جمعے چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلین میں سے ہو جائیں گے** سنن نسائی 1371 )
❤️ 👍 😢 🙏 🤲 🫀 25

Comments