AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
June 20, 2025 at 12:59 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں: دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھےآپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ھو..! عزت و وقار ھو..! راحت و سکون ھو..! صحت و تندرستی ھو..!ترقی و خوشحالی ھو. اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!! دعا ھے اس"رحیم" سے کہ آپ پر "رحم" فرمائے، دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے، دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے، دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے... آمین یارب العالمین.
🤲 ❤️ 👍 29

Comments