
AL-Maarij Islamic network
June 20, 2025 at 05:41 AM
اے انسان!
تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال، تمہارا حُسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، تمہاری قابلیت کے چرچے، تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا
کیا تم نے نہیں سنا...
کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُ المَوتِ
❤️
😢
👍
💯
🤲
19